خیبر: طورخم بارڈر کھول دیا گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت جاری

خیبر: پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان مسافروں اور افغانستان سے آنے والے پاکستان کے مسافروں کے لئے طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ، زرائع ۔ گزشتہ روزافغانستان کی فورسز نے رش کے باعث طورخم بارڈر … Continue reading خیبر: طورخم بارڈر کھول دیا گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت جاری